the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی/10اگست(ایجنسی) کنگ خان شاہ رخ کی بیٹی سہانا نے بھی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔ سہانا کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں سہانا خان کے اسٹائل کے تو کہنے ہی کیا ہیں۔ اب سہانا نے اپنے انداز سے ناظرین کا دل جیت لیا ہے ۔ اس سے پہلے بھی سہانا خان کی ایک تصویر جس میں وہ براؤن بکنی میں تھیں اس میں بھی ان کا انداز قاتلانہ تھا۔

اب سہانا خان کا پہلا فیشن فوٹو شوٹ Vogue magazine ووگ میگزین پر شائع ہواجس کی تصاویربھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔فوٹو شوٹ میں سہانا بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

بتادیں کہ شاہ رخ خان اور گوری خان نے بھی اپنی اٹھارہ سالہ بیٹی سہانہ کی تصاویر اور ویڈیو ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں ۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.