the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 24 جنوری (یو این آئی) معروف بالی ووڈ فلم ساز سبھاش گھئی آج 79 سال کے ہو گئے۔
جنوری 1945 کو ناگپور میں پیدا ہونے والے سبھاش گھئی بچپن سے ہی فلموں میں کام کرنا چاہتے تھے۔
اس خواب کو سچ کرنے کے لیے سبھاش گھئی نے فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا، پونے میں ٹریننگ لی اور اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے ممبئی آگئے۔
اپنے کیریئر کے ابتدائی دور میں سبھاش گھئی



نے چند فلموں میں کام کیا لیکن بطور اداکار اپنی شناخت نہ بنا سکے۔ سبھاش گھئی نے بطور ہدایت کار اپنے کیریئر کا آغاز سال 1976 میں ریلیز ہونے والی فلم کالی چرن ' سے کیا۔
اس فلم میں شتروگھن سنہا کا ڈبل رول تھا۔ یہ فلم ٹکٹ کھڑکیوں پر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔
سال 1978 میں سبھاش گھئی نے ایک بار پھر شتروگھن سنہا کے ساتھ اوشو ناتھ بنائی۔ اس فلم میں شتروگھن سنہا نے ایک تیز طرار وکیل کا کردار ادا کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.