: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9اپریل(ایجنسی) دھرما پروڈکشنز کی اگلی فلم 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2' کی شوٹنگ دہرادون میں شروع ہو گئی ہے. ڈائریکٹر پنیت ملہوترا نے فلم کے لیڈ اداکار ٹائیگر شراف کے ساتھ فلم کی شوٹنگ شروع کر دی ہے. یہ سال 2012 میں آئی کرن جوہر کی فلم کا سیکوئل ہے، دھرما پروڈکشن نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے
ٹویٹ کرتے ہوئے اتراکھنڈ کے دارالحکومت میں فلم کی شوٹنگ شروع ہونے کی معلومات دی. انہوں نے لکھا، " 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2' کے سیٹ پر پہلا دن. آج ڈائریکٹر پنیت ملہوترا اور ان کی ٹیم نے سینٹ ٹریسا میں ٹائیگر شراف اوخاتون اداکاروں کے ساتھ اپنے سفر کی شروعات کی." فلم کی اداکارہ کا نام کا خلاصہ نہیں کیا گیا ہے-