the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/17ڈسمبر(ایجنسی) بالی ووڈ کی اداکارہ دیپکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ لگاتار خبروں میں بنے ہوئے ہیں، اسٹار اسکرین ایوارڈ میں رنویر کو پدماوت فلم کے لیے بیسٹ ایکٹر کا ایوارڈ دیا گیا، اس دوران اسٹیج سے رنویر نے ایک تقریر دی جسے سن کر بیوی دیپیکا جذباتی ہوگئی اور انکے آنسو نکل آئے، دپیکا کی یہ فوٹو اور رنویر کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے.
ایوارڈ لینے کے بعد رنویر نے اسکا کریڈیٹ اپنی بیوی دپیکا کو دیتے ہوئے کہا کہ چھ سال کے رشتے کے دوران انکے ساتھ مضبوطی سے کھڑی رہی اور اسی محنت کا نتیجہ یہ ایوارڈ ہے، رنویر کے ساتھ اور پیار کی جم کر تعریف کی.


رنویر نے ایوارڈ پانے کے بعد اپنی کامیابی کا سہرا اپنی بیوی کے سر باندھا۔ انہوں نے اتنی پرجذبات باتیں کیں کہ دیپیکا بھی اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکیں اور ان کی آکھیں چھلک پڑیں۔ انہوں اپنی تقریر میں کہا کہ فلم میں مجھے رانی



نہیں ملی لیکن اصل زندگی میں میں نے رانی کو پالیا اور یہ کہتے ہوئے انہوں نے دییپکا کی طرف اشارہ کیا۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.