: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 24 دسمبر (یو این آئی) تلگو فلموں کے مشہور اداکار الوار جن سے پیشپا 2 کی نمائش کے دوران شہر حیدر آباد کی سندھیا تھیڑ میں بھگدڑ کے واقعہ
میں ایک خاتون کی موت کے سلسلہ میں پوچھ گچھ کی گئی۔ چکڑ پلی پولیس نے ان سے پوچھ گچھ کی۔ اداکار کو منگل کی صبح 11 بجے پولیس کے سامنے پیش ہونے کی نوٹس جاری کی گئی تھی۔