the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،یکم اپریل(ایجنسی)جنوبی ہندوستانی فلموں کے مشہور ہدایت کار ایس ایس راجہ مولی rajamouli کی فلم آر آر آر 400کروڑ کے بجٹ میں بنائی جائےگی۔

باہوبلی اور باہوبلی 2 جیسی بلاک باسٹر فلم بنانے والے ہدایت کار ایس ایس راجہ مولی ان دنوں



آر آر آر بنا رہے ہیں۔ اسے تمل ،تیلگو،ہندی،ملیالم اور دوسری ہندوستانی زبانوں میں ریلیز کیا جائےگا۔ یہ فلم 400کروڑ کے بجٹ میں بنائی جارہی ہے۔ اس میں ہندوستانی کے دو عظیم مجاہد آزادی-الوری سیتارام راجو اور کومارام بھیم کی کہانی دکھائی جائےگی۔


راجہ مولی کا خیال ہے کہ مجاہد آزدی کے بارے میں ہندوستانی فلموں نے آج تک ان کی زندگی کی جدوجہد دکھائی ہےجبکہ وہ غلامی کے خلاف لڑے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.