the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 7 اگست (ایجنسی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان انڈرواٹر سائنس فکشن میں جادوئی آکٹوپس کے کردار میں دکھائی دے سکتے ہیں۔

جنوبی ہند کے فلمساز شنکر فلم ’2.0‘ کی کامیابی کے بعد نیا سائنس تھریلر بنانے کی تیاری میں ہیں ۔
پہلے اس فلم کے لئے وہ ریتک روشن کو لینا چاہتے ہیں لیکن اس سلسلے میں نہ ریتک اور نہ ہی ان کی جانب سے کوئی کنفرمینشن آیا۔
اب خیال ہے کہ شاہ رخ اس فلم میں کام کرسکتے ہیں اور ان کا رول بہت دلچسپ ہوگا۔
فلم



میں وہ آکٹوپس جیسی مخلوق بننے والے ہیں جس کے پاس سپر ہیرو جیسی طاقت ہوگی۔

گذشتہ سال ریلیز ہونے والی فلم زیرو کے اعلان کے بعد سے شاہ رخ نے کوئی فلم اناؤنس نہیں کی ہے اور انہیں انڈرواٹر ایڈونچر فلم کی پیش کش کی گئی ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ شنکر ان کے جواب کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
یہ بھی کہا جارہا ہے کہ 2.0 کے بعد شنکر کی فلم انڈین۔
2 ہوگی لیکن اسی کے ساتھ وہ ایک اور پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں۔
یہ فلم ایک انڈرواٹر سائنس فکشن ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.