the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 18مئی (ایجنسی) بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے کنگ خان شاہ رخ خان کو و الد کی طرح سمجھتی ہیں۔

اننیا نے فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر۔ 2‘ کے ذریعہ بالی ووڈ میں اپنا کیریر شروع کیا ہے۔
اس فلم کو کچھ خاص رسپانس نہیں ملا، لیکن فلم میں اننیا کی ایکٹنگ کی تمام نے تعریف کی۔ یہی وجہ ہے کہ اننیا آج کل کافی خوش ہیں۔

اننیانے بتایا کہ انکی زندگی میں کون سب سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ فلم انڈسٹری میں اننیا کے کئی دوست ہیں جن



میں شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان اور سنجے کپورکی بیٹی شنیا کپور شامل ہیں لیکن ایسے بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو فیملی کی طرح ہوتے ہیں۔ اس معاملہ میں اننیا خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں۔

اننیا نے کہا کہ بالی ووڈ میں کئی لوگ ان کے قریبی ہیں لیکن شاہ رخ اسپیشل ہیں۔ شاہ رخ ان کے والد کی طرح ہیں۔ شاہ رخ ان کے والد چنکی پانڈے کے اچھے دوست ہیں اور بہت خیال رکھتے ہیں۔ اننیتا اب کارتک اسٹارر ’پتی، پتنی اور وہ‘ کے ری میک میں نظر آئیں گی۔ یہ فلم اگلے سال دس مئی کو ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.