the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،27فروری(ایجنسی)مشہور اداکارہ شری دیوی کی آخری فلم "موم" چین میں ریلیز کی جائےگی۔

شری دیوی کی آخری فلم موم کو چین میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ فلم موم کو چین میں 22مارچ کو ریلیز کیا جائےگا۔ فلم کو پولینڈ ،روس ،متحدہ عرب امارات،امریکہ اور سنگاپور سمیت 40مقامات پر لانچ کیا جا چکا ہے۔ اب یہ فلم چین میں ریلیز کی جارہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ روی اودھاور کی ہدایت میں بنی فلم میں شری دیوی نے ایک ماں کا کردار ادا کیا تھا جو اپنی سوتیلی بیٹی کی عصمت



دری کا بدلا لیتی ہے۔ ان کی سوتیلی بیٹی کا کردار پاکستانی اداکارہ سجل علی نے ادا کیا تھا ۔ اس کردار کے لئے شری دیوی کو بعد از مرگ بہترین اداکارہ کے نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ چین میں شری دیوی کی آخری فلم چین میں ریلیز کئے جانے پر بونی کپور نے کہا،"موم" ایسی فلم ہے جو ہر علاقے کےشائقین سے جڑتی ہے۔ یہ شری دیوی کی آخری فلم ہے اور ہمارا مقصد اس خوبصورت اور ان کی سب سے یاد گار آخری فلم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو دکھانا ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.