: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18مئی(ایجنسی) مرحوم اداکارہ سری دیوی کو کانز فلم فیسٹیول میں TITAN Reginald F Lewis Film Icon Award آئکن ایوارڈ دیا گیا تھا جو انکے خاندان کی اور
سے فلم ساز سبھاش گھائی اور پروڈیوسر نمرتا گویل نے لیا، یہ اعزاز روایتی طور سے دنیا بھر کے فلم صنعتوں میں کام کرنے والی خواتین کے اعزاز میں دیا جاتا ہے.