the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/26جون(ایجنسی) بالی ووڈ میں اپنے سنجیدہ اداکاری کے لئے مشہور اداکار عرفان خان اور مرحوم اداکارہ سری دیوی کو بین الاقوامی ہندی فلم اکادمی ایوارڈ (آئیفا) میں سرفہرست اداکار اوراداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

19ویں آئیفا ایوارڈ تقریب میں عرفان خان کو ان کی فلم 'ہندی ميڈيم' میں بااثر اداکاری کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ ملا ہے جبکہ فلم 'مام' كے لئے



سری دیوی کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ساکیت چودھری کی ہدایت میں بنی فلم ہندی میڈیم کوبہترین فلم کا ایوارڈ ملا اس کے علاوہ ساکیت چودھری فلم 'تمہاری سولو' کے لئے سرفہرست ہدایت کار کے ایوارڈسے بھی نوازے گئے ہیں۔


نوازالدین صدیقی کو فلم 146مام145 کے لئے بہترین معاون اداکار اور ماہرہ وج کو فلم(سکریٹ سپراسٹار) کے سرفہرست معاون اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔انوپم کھیر کو آؤٹ اسٹینڈنگ اچیومینٹ ایوارڈ دیا گیا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.