the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/5مارچ(ایجنسی) ۔90ویں آسکر ایوارڈ کے دوران بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سری دیوی اور بالی ووڈ کے سپر اسٹار ششی کپور کو خراج عقیدت پیش کیا۔اکاڈمی ایوارڈس پروگرام کے میموریم سیکشن میں ان کے علاوہ جیمس بانڈ اسٹار روجر مور ،میری گولڈ برگ ،جوہن جوہنسن ،جان ہرڈ اور لیڈ واک لسٹ ایڈی ویڈر نے ٹام پیٹیس روم ایڈ دا ٹاپ ڈیورنگ 'پر پرفارم کیا۔

غور طلب ہیکہ سری دیوی کا گزشتہ مہینے دبئی میں انتقال ہو گیا تھا۔قانونی



کارروائی اور جانچ کے بعد ان کے جسد خاکی کو ہندستان لایا گیا اور ممبئی میں سرکاری اعذاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات کو ادا کیا گیا۔سری دیوی نے چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کریئر شروعات کی تھی اور انہیں ہندستانی فلم انڈسٹری کی پہلی فیمیل سپر اسٹار کہا جا تا ہے۔انہوں نے بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ تمل ،تیلگو،اور ملیایم فلموں میں کام کیا۔


ششی کپور نے بھی چار سال کی عمر میں ایکٹنگ شروع کر دی تھی۔بطور چائلڈ آرٹسٹ ان کی مشہور فلمیں "آگ"(1948)اور "آوارا"(1951)ہیں۔جس میں انہوں نے راج کپور کے بچپن کا کردار نبھایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.