the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولمبو 06 نومبر (یو این آئی) سری لنکائی حکومت نے ہندوستان کے خلاف ورلڈ کپ 2023 کے لیگ میچ میں کرکٹ ٹیم کی 302 رنز سے عبرتناک شکست کے بعد کرکٹ بورڈ کو برخاست کر دیا ہے۔
ورلڈ کپ میں ہندوستان کے ہاتھوں 302 رنز کی شکست کے



بعد سری لنکا کے وزیر کھیل روش را نا سنگھے نے بورڈ کے تمام ارکان کو فارغ کر دیا ہے۔
وزیر کھیل کے دفتر نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ ملک کے 1996 ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان ارجن رانا ٹنگا کو نئے عبوری بورڈ کا چیئر مین مقرر کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.