: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 22 مئی (ذرائع) 'اسپلٹس ولا' اور 'گندی بات' سے شہرت پانے والے اداکار اور کاسٹنگ ڈائریکٹر آدتیہ سنگھ راجپوت انتقال کر گئے۔ آدتیہ کی عمر صرف 25 سال تھی۔ ان کی لاش 22 مئی پیر کی دوپہر کو ان کے گھر کے باتھ روم سے ملی- آدتیہ ممبئی کے اندھیری علاقے
میں رہتے تھے۔ عمارت کی 11ویں منزل پر رہنے والے آدتیہ کی لاش سب سے پہلے ان کے دوست نے دیکھی۔ وہ باتھ روم میں بے بے ہوش پڑے تھے- دوست نے فوری بلڈنگ کے واچ مین کو خبر دی، جسکے بعد انہیں فوری طور پر ہاسپٹل لے جایا گیا- حالانکہ ڈاکٹرس تک پہچنے سے پہلے ہی انکی جان جاچکی تھی-