حیدرآباد، 17 ڈسمبر (ذرائع) اسٹوڈیو کی 'اسپائیڈر مین: نو وے ہوم' ہندوستان میں 16 دسمبر کو ریلیز ہوئی، جب کہ پوری دنیا میں یہ فلم آج (17 دسمبر) کو ریلیز ہوئی۔
وہیں فلم نے اپنے انڈین باکس آفس
پر ہنگامہ مچا دیا ہے- ہالی ووڈ فلم اسپائیڈر مین نے ہندوستان میں پہلے ہی دن ریکارڈ توڑ کمائی کی ہے-
فلم نے پہلے ہی دن انڈین باکس آفس پر 32.67 کروڑ اور مجموعی طور پر 41.50 کروڑ کی کمائی کرنے میں کامیاب رہی ہے۔