: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،21 اگسٹ (ذرائع) ٹالی ووڈ اداکارہ سومیا جانو نے کلنگا کلچرل ہال، روڈ نمبر 12، بنجارہ ہلز میں 5 روزہ، ہینڈ ٹو ہینڈ ایک ہینڈ لوم ایکسپو کا افتتاح کیا، جس کا اہتمام جگدیشور ہستکلا نے کیا ہے۔ہینڈلوم نمائش کا بنیادی
سماجی مقصد بنکروں کو فروغ دینا اور ہینڈلوم انڈسٹری کو مارکیٹ فراہم کرنا تھا۔نمائش کا مقصد خالص ریشم اور کپاس کی مصنوعات براہ راست بنکر سے خریداروں تک بغیر کسی مرچنٹ کے حاصل کرنا ہے" منتظم جییش کمار نے کہا۔ ایکسپو 24 اگست 2024 تک جاری رہے گا۔