بنگلورو 9نومبر(یواین آئی)جنوبی ہند کی فلموں کے سپراسٹار چرنجیوی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں، انہوں نے خود ہی ٹویٹ کے ذریعہ یہ اطلاع دی۔
چرنجیوی نے
کہا،’’اپنی آنے والی فلم’آچاریہ‘ کی شوٹنگ سے قبل پروٹوکال کے تحت کورونا جانچ کروائی تھی، جس میں ان کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔
ان میں حالانکہ کسی طرح کی علامات نہیں تھیں۔