the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
لاس ویگاس، 27 نومبر :- خواتین کو خوددفاعی تربیت دینے والی جنوبی افریقہ کے ڈیمی لائی نیل پیٹرس نے 2017 کے مس یونیورس ( حسینہ ء کائنات) کا خطاب جیت لیا ہے۔
ہندستان کی جانب سے چینئی کی ششی دھر اس خطابی دوڑ میں شامل تھیں لیکن وہ ٹاپ دس میں بھی جگہ نہیں بناسکیں۔

اس مقابلے میں 92 ممالک کی حسیناؤں نے شرکت کی تھی ۔




color: rgb(46, 46, 46); font-size: 16px; line-height: 24px; font-family: " ali="" nastaliq",="" arial,="" sans-serif;="" background-color:="" rgb(255,="" 255,="" 255);"="">اس مقابلے کے ٹاپ دس کے فائنل راؤنڈ میں امریکہ، وینزویلا، فلپائن، کناڈا ، جنوبی افریقہ، اسپین، برازیل، تھائی لینڈ، جمائیکا اور کولمبیا کی حسیناؤں کو جگہ ملی لیکن مس یونیورس 2017 کے فائنل راؤنڈ میں جنوبی افریقہ، جمائیکا اور کولمبیا کی حسینائیں پہنچی تھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.