the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/17اپریل(ایجنسی) فلم سوریہ ونشم می امیتابھ بچن کی بیوی کا رول ادارکرنے والی اداکارہ کی پیدائش 18 جولائی 1972 کو ہوئی تھی، 17 اپریل 2004 کو 31 سا ل کی عمر میں انہوں نے اپنی آخری سانس لی 
تھی.

انہوں نے ہندی، کناڈا، تمل اور تیلگو فلموں میں کام کیا.

انہوں نے بی جی



پی میں شمولیت اختیار کی تھی. پارٹی کے تشہیری مہم کے لیے وہ بنگلور سے ہیلی کاپٹر میں اڑان بھری تھی، لیکن وہ ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوگیا، اس وقت انکے پیٹ میں 7 مہینے کا بچہ تھا.

انکا نام سوندریہ تھا- وہ میڈیکل کی پڑھائی کررہی تھی، پڑھائی کے پہلے سال انکے وادل کے دوست نے انہیں ایک فلم آفر کردی ، اسکے بعد پڑھائی چھوڑ دی اور وہ ہیروئن بن گئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.