the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،6فروری(ایجنسی)مشہور فلم ساز سورج بڑجاتیا ایک بار پھر مشہور اداکار سلمان خان کو لے کر فلم بنانے والے ہیں۔

سورج بڑجاتیا نے سلمان خان کو لے کر میں نے پیار کیا ،ہم آپ کے ہیں کون،ہم ساتھ ساتھ ہیں اور پریم رتن دھن پایو جیسی پرہٹ فلمیں بنائی ہیں۔ سلمان جلد ہی سورج بڑجاتیا کی آنے والی فلم میں کام کرتے نظر آئیں گے۔ سورج نے بتایا کہ انہوں نے سلمان خان کو لے کر فلم بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس خیال کو



انہوں نے سلمان پر ظاہر کیا ہے اور سلمان کو بھی ان کا منصوبہ پسند آیا ہے۔


سورج بڑجاتیا نے کہا،"میں نے سلمان کو ایک مشورہ دیا ہے اور انہیں وہ پسند آیا ہے۔ میرا خیال ایک فیملی ڈرامہ بنانے کا ہے اور یہ کوئی ایکشن فلم نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ اس فلم میں وہ سب کچھ ہوگا جس کےلئے راج شری پروڈکشن جانا جاتا ہے۔ جب کبھی بھی میری فلم کی کہانی پوری ہوجائےگی،سلمان خان نے یہ یقین دلایا ہے کہ وہ اس میں کرنے کےلئے تیار رہیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.