: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 30 جولائی(یو این آئی) کووڈ وبا میں عوام کے حقیقی ہیرو بنے سونو سود 49 سال کے ہوگئے ہیں- سونو سود 30 جولائی 1973 کو موگا پنجاب میں پیدا ہوئے اور انکے والد کپڑے کا کاروبار کرتے تھے جبکہ والدہ کالج میں پروفیسر تھیں- انکے والدین چاہتے تھے کہ
وہ انجیئر بنیں، اس لیے وہ اسکول کی تعلیم کے بعد انجنیئرنگ کرنے کے لیے ناگپور چلے گئے، یہاں انہوں نے یشونت راؤ چوہان کالج میں داخلہ لیا- پڑھائی کے دوران سونو سود نے ماڈلنگ میں دلچسپی لینا شروع کردی اور جہاں بھی موقع ملتا وہ ماڈلنگ کے لیے پہنچ جاتے-