: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،23دسمبر(یوا ین آئی) بالی ووڈ اداکارسونو سود نے ضرورت مند لوگوں کی مدد کی ہے سونو سود کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں وہ ویڈیو کال کے ذریعے لوگوں کے مسائل سنتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں سود چیریٹی فاو¿نڈیشن کے ذریعے سونو طویل
مدت سے ضرورت مند وں کی مدد کرتے ہوئے آرہے ہیں ویڈیو میں سونو کی ٹیم کا ایک آدمی نظر آ رہا ہے، جو فون لے کر لوگوں سے ان کی بات کروا رہا ہے اس درمیان کئی لوگ سونو کی ویڈیو کال کے ذریعے اپنے مسائل بتاتے ہیں اور وہ ان کی مدد کرتے نظر آرہے ہیں۔