the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،10 جون(یواین آئی)مشہور اداکار سونو سود کا کہنا ہے کہ وہ سیاست میں نہیں آنا چاہتے۔

نقل مکانی کرنے والے مزدوروں کو ان کے گھر تک پہنچانے میں مدد کرنے کےسلسلے میں سرخیوں میں آئے سونو سود نے سیاست میں داخل ہونے کے سوال پر جاری قیاس آرائیوں پر فُل اسٹاپ لگاتے ہوئے واضح کیا کہ وہ سیاست میں نہیں آنا چاہتے۔
انہوں نے کہاکہ وہ جو کررہے ہیں،وہ پوری طرح اس سے مطمعین ہیں۔
سونو نے کہا،’’مجھے سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
میں مزدوروں کے تئیں پیار کی وجہ



سے ایسا کررہا ہوں۔
میں انہیں ان کے گھروالوں سے ملانے میں مدد کرنا چاہتاہوں۔
‘‘
سونو سود نے کہا ،’’میری خواہش ہےکہ ہرمزدور کے اپنے گھر پہنچنے تک کام کرتا رہوں۔
سفر پورے جوش سے جاری رہےگا۔
کسی کو بےگھر نہیں رہنا چاہئے۔
ہم چاہتے ہیں وہ صحیح سلامت اپنے گھر پہنچ جائیں۔
مجھے ان سے اس لئے لگاؤ ہے کہ میں بھی ممبئی میں دوسرے شہر سے آیا تھا۔
ایک دن میں ریل گاڑی میں سوار ہوا اور یہاں پہنچ گیا۔
ہر کوئی بڑے شہر میں اچھے مستقبل کا خواب سجا کر آتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.