: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 19 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سونو سود اور ریپر گلوکار ہنی سنگھ نے اپنی آنے والی فلم فتح کے ہٹ مین گانے سے دہلی والوں کو مسحور کیا سونو سود اور ہنی سنگھ نے ڈانس نمبر 'ہٹ مین' سے دہلی میں دھوم مچا دی جوڑے نے پی وی آر پلازہ، کناٹ پلیس میں اپنے خاص انداز اور پنجابی پاور کے ساتھ ایک شاندار تقریب
میں دھوم مچا دی جیسے ہی 'ہٹ مین' اسپیکرز پر دھوم مچی سونو اور ہنی پارٹی کے دو بادشاہوں کے انداز میں پہنچے ہجوم جوش و خروش سے رقص کر رہا تھا اور سی پی کی مشہور سڑکوں پر نیا گانا بج رہا تھا، جس نے ماحول کو بے پناہ توانائی سے بھر دی اور سونو اور ہنی نے ستاروں کے ساتھ تصویریں کھنچوائیں اور تقریب کو ایک مکمل پارٹی میں بدل دیا۔