the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/21مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار کارتک آرین، سنی سنگھ اور اداکارہ نصرت بھروچا کی فلم 'سونو کے ٹیٹو کی سوئیٹی' سال 2018 کی دوسری فلم ہے جو 100 کروڑ کلب میں شامل ہوئی ہے. پدماوت کے بعد اس فلم کو ناظرین نے کافی پسند کررہے ہیں، کسی بڑے اداکار کے نہ ہوتے ہوئے بھی اس فلم نے ناظرین کے دل میں خاص جگہ بنائی اور اچھی کمائی کی، فلم نے اب تک 100 کروڑ کا کاروبار کیا ہے، 

گزشتہ برس تو سلمان خان کی 'ٹیوب لائٹ' شاہ رخ خان کی 'جب ہیری میٹ سیجل' اور عامر خان کی 'سیکریٹ سپر اسٹار' جیسی فلمیں بھی



فلاپ ہوگئیں۔


اگرچہ ان فلموں نے بعد ازاں 100 کروڑ کلب میں شمولیت بھی اختیار کی، تاہم یہ فلمیں اتنی کمائی کرنے میں ناکام رہیں، جتنی ان سے توقع تھی۔

تاہم گزشتہ ماہ 23 فروری کو ریلیز ہونے والی بولی وڈ رومانٹک کامیڈین فلم 'سونو کے ٹیٹو کی سوئیٹی' حیران کن طور پر محض 22 دن میں ہی 100 کروڑ روپے کماکر رواں سال کی ہٹ فلموں میں شامل ہوگئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.