the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،11 مار چ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سونو سود نے آن لائن کلاسیز کے لئے بچوں کو موبائل فون دینے کا فیصلہ لیا ہے کورونا وبائی بیماری کے دوران مسیحا بن کر آئے سونو سود کسی کی مدد کرنے کے لئے پیچھے نہیں ہٹے۔
سونو ملک کا مستقبل بہتر بنانے کی غرض سے کام کررہے ہیں پہلے بچوں کو اسکالر شپ دینے کے بعد اب سونو سود نے آن لائن کلاس کے لئے بچوں کو موبائل فون دینے کا ارادہ کیا ہے۔
یہ ان بچوں کو دیئے جائیں گے جو اسمارٹ فون خریدنے کے اہل نہیں



ہیں۔

سونو سود کو ایک ایجوکیشن آرگنائزیشن نے ٹوئٹ کرکے ان سے مدد مانگی تھی۔
جس سے بچوں کی پڑھائی میں کسی طرح کی پریشانی نہ ہو۔
انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ پوجا ، عافیہ روزمرہ کام کرنے والے مزدوروں کے بچے ہیں ۔
یہ دونوں بچے اسمارٹ فون نہ ہونے کی وجہ سے آن لائن کلاس نہیں لے پارہے ہیں۔
آپ ان کی پڑھائی کے لئے فون دستیاب کرایئے۔
سونو سود نے ٹوئٹ کے ذریعہ کی جواب دیا کہ کوئی بھی بچہ پڑھائی کے بغیر نہیں رہے گا۔
آپ سبھی کے لئے فون بھیج رہا ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.