the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 مارچ (یو این آئی) پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کراری شکست اور ناراض لیڈروں کی تیز سرگرمیوں سے پریشان کانگریس صدر سونیا گاندھی نے 26 مارچ کو پارٹی جنرل سکریٹریوں اور ریاستی انچارجوں کی ایک اہم میٹنگ بلائی ہے کانگریس ذرائع کے مطابق محترمہ گاندھی اجلاس میں شرکت کریں گی لیکن وہ اجلاس کی صدارت نہیں کریں گی۔ اس میٹنگ میں پانچ ریاستوں میں کانگریس کی شکست اور موجودہ سیاسی صورتحال کے ساتھ ساتھ آئندہ اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔



کانگریس جنرل سکریٹریوں کی اس میٹنگ کی صدارت پارٹی کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کریں گے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پارٹی کے ریاستی انچارج اور پانچ ریاستوں کے ریاستی صدور کو بھی میٹنگ میں مدعو کیا گیا ہے تاکہ شکست کی وجوہات پر تفصیلی بات چیت کی جاسکے۔ اتراکھنڈ، پنجاب، اتر پردیش، منی پور اور گوا میں حالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کی شکست کے بعد کانگریس میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور اس ماحول میں محترمہ گاندھی کی طرف سے بلائی گئی اس میٹنگ کو بہت اہم مانا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.