: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 21 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ فلمساز زویا اختر کی فلم 'دی آرچیز' کا گانا 'ان راہوں میں' ریلیز ہو گیا ہے شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان، جھانوی کپور کی بہن خوشی کپور اور امیتابھ بچن کے
ناتی اگستیہ نندا فلم ’دی آرچیز‘ سے ڈیبیو کریں گے 'دی آرچیز' کا گانا 'ان راہوں میں' ریلیز کر دیا گیا ہے 'ان راہوں میں' کو اریجیت سنگھ نے گایا ہے، اسے جاوید اختر نے لکھا ہے اور شنکر-احسان-لوئے نے کمپوز کیا ہے۔