: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گڑگا¶ں،3فروری(یو این آئی)معروف اداکارہ سونم کپوربلینڈر پرائڈ فیشن نیکسٹ شوکیس کی ایک پروقار تقریب میں ڈزائنر رمزم دادوکی شواسٹاپر بن گئیں رمزم
کی ڈیزائن کردہ سیاہ ساڑی خاص طور پر اداکارہ سونم کپور کے لئے ڈیزائن کی گئی تھی ، جس میں چھ گز کی خوبصورتی اور جدید ہندوستانی خاتون کی جاذبیت کی تجسیم کی گئی تھی۔