the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 29جون (ایجنسی) بالی و وڈ اداکارہ سونم کپور گول گپے اور دیگر ذائقہ دار و چٹ پٹے ’اسٹریٹ فوڈ’کو دنیا کا بیسٹ فوڈ مانتی ہیں۔ سونم نے انسٹاگرام پر ایک لائیو سوال۔
جواب سیشن رکھا تھا۔ اس سیشن کے دوران سونم سے ایک فین نے پوچھا کہ ان کی اسٹریٹ پر ملنے والے گول گپوں کے تعلق سے کیا رائے ہے۔

سونم نے کہاکہ مجھے چاٹ بہت پسند ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ ہندستانی’جنک فوڈ‘ یا‘ اسٹریٹ فوڈ‘ دنیا کا بیسٹ فوڈ ہے۔ ہندستان کے جنک فوڈ کا کسی دیگر فوڈ سے مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔ سونم اور آنند آہوجہ نے کافی وقت تک رلیشن شپ میں رہنے کے بعد گزشتہ برس شادی کرلی تھی۔ سونم اس برس ریلیزہوئی فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ میں نظر آئی تھیں۔ اس فلم میں انل کپور، راجکمار راو اور جوہی چاولہ جیسے ستارے



تھے۔

سونم ان دنوں فلم ’دی جیو فیکٹر‘ میں کام کررہی ہیں۔ اس فلم میں دلکر سلمان اور سنجے کپور جیسے ستارے نظر آئیں گے۔ یہ فلم اسی برس 20ستمبر کو ریلیز ہوگی۔ فلم انوجا چوہان کے ناول پر مبنی ہے۔

Sonam Kapoor and Anand Ahuja


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.