: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8اکتوبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کو کنگنا رناوت نے کرارا جواب دیا ہے ، کنگنا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سونم کپور کے کہنے کا کیا مطلب تھا کہ جو # می ٹو والی اسٹوری میری ہے، اس پر یقین کرنا بہت ہی مشکل ہے، میں اپنی می ٹو اسٹوری شیئر کررہی ہوں، میں جب اپنی می ٹو اسٹوری شیئر کررہی ہوں تو ایسے میں سونم کپور کون ہوتی ہے مجھے جج کرنے والی، کیا سونم کپور کے پاس لائسنس ہے کہ وہ کسی پر یقین کریں گی اور کس پر نہیں، انہیں کون سی بات پر اعتراض ہے جس سے وہ صحیح نہیں مان رہی.