the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13جولائی(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اپنی بیباکی کے لیے جانی جاتی ہے، بالی ووڈ میں خواتین کے احترام کو لیکر والد انل کپور پر بیان بازی کرنا ہو یا کٹوعہ عصمت ریزی پر اپنی بات رکھنی ہو، وہ ہر مدے پر کھل کر رائے رکھتی ہے، حال ہی میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ مسلمانوں سے پیار کرتی ہو؟ تو سونم نے اسکا چوکانے والا جواب دیا.

دراصل، انسٹاگرام پر نئے فیچر 'Question Sticker'



پر اداکارہ سونم کپور اپنے فالوورس کے سوالوں کا جواب دے رہی تھی، اسی دوران ویر دی وڈننگ کی اداکارہ سے ایک یوزر نے پوچھا، کیا آپ مسلمانوں سے پیار کرتی ہو؟ جواب میں سونم نے کہا کہ میں سبھی مذہبوں کے لوگوں سے پیار کرتی ہو، ہندوتا بھی یہی سکھاتا ہے، ایک شخص نے پوچھا کی کیا آپ اپنے پاکستانی مدحواں سے پیار کرتی ہوں؟ اسکے جواب میں سونم نے کہا، پاکستان سے اتنا پیارکرتی ہوں کہ میں وہاں آنے کے لیے میری جارہی ہوں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.