the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/9مارچ(ایجنسی)پچھلے دنوں بالی ووڈ کی اسٹائل آئکن اداارہ سونم کپور اچانک سے سرخیوں میں چھاگئی تھی، وجہ تھا اچانک سے انکا سوشل میڈیا پر نام بدل لینا، سونم کے آہوجا نے اپنا نام زویا سنگھ سولنکی لکھ کر سب کو چونکا دیا تھا، اب اس کردار کو پردے پر دیکھنے کا وقت قریب آگیا ہے، جی ہاں، سونم کپور کی آنے والی فلم " the-zoya-factor دی زویا فیکٹر" کی ریلیز تاریخ سامنے آچکی ہے.
سونم کپور اب جلد ہی فلم زویا فیکٹر میں نظر آنے والی ہے، کچھ ہی دیر پہلے فلم کا پوسٹر کے ساتھ فلم کی ریلیز تاریخ شیئر ہوئی ہے، اس فلم کا یہ فرسٹ لک کافی پرکشش نظر آرہا ہے.
یہ فلم 14 جون 2019 کو ریلیز ہوگی، 




src="https://hindi.cdn.zeenews.com/hindi/sites/default/files/zoya.jpg" typeof="foaf:Image" style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; font-family: "Ek Mukta", sans-serif; font-size: 19px; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255); width: 606.078px;">


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.