the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئي 22 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار انیل کپور کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی سونم کپور شادی کے بعد کھانا بنانے میں ایکسپرٹ ہو گئی ہیں۔

سونم کپور، آنندآهوجا سے شادی کے بعد لندن شفٹ ہو گئی ہیں۔ تاہم، کام کے سلسلے میں وہ ہندستان آتی رہتی ہیں۔ سونم لندن اور ہندستان کے درمیان توازن پیدا کرنے میں لگی ہوئی ہیں. جب بھی ان



کی کوئی شوٹنگ نہیں ہوتی ہے تو وہ اپنے شوہر کے ساتھ لندن میں ٹائم گذارتی ہیں۔
انیل کپور نے بتایا کہ شادی کے بعد سونم میں تبدیلیاں آئی ہیں اور وہ کھانا بھی بنانے لگی ہیں۔  انیل کپور نے کہا،حالانکہ میں نے ابھی تک ان کے ہاتھ کی کوئی چیز ٹیسٹ نہیں کی ہے، لیکن سنا ہے کہ وہ اچھا کھانا بنالیتی ہیں۔ میرا اورآنند کا رشتہ ایسا ہے جیسے ہم دوست ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.