: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 25 مارچ (یو این آئی) بالی وڈاداکار سونو سود کی اہلیہ سونالی سود پیر کی رات ناگپور ہائی وے پر ایک شدید کار حادثے کا شکار ہو گئیں اطلاعات کے مطابق، وہ اپنی بہن اور بھتیجے کے ساتھ سفر کر رہی تھیں اور گاڑی ان کا بھتیجا چل رہا تھا
حادثے کے نتیجے میں سونالی اور ان کے بھتیجے کو چوٹیں آئیں، جس کے بعد دونوں کو ناگپور کے میکس اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے سونالی سود کے حادثے کی خبر ملتے ہی سونو سود فوری طور پر ناگپور پہنچے اور وہ پیر کی رات سے وہیں موجود ہیں۔