: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10جولائی(ایجنسی) سونالی بیندرے ان دنوں کینسر سے جوجھ رہی ہے اور اسکے علاج کے لیے نیویارک میں ہے، لیکن اس بھیانک بیماری سے جوجھتے ہوئے بھی سونالی نے اپنے اندر کی Positiveness کو ختم ہونے نہیں دیا ہے، جہاں انہوں نے اپنے کینسر ہونے کی بات کا خلاصہ بے حد Positiveness نوٹ کے ساتھ کیا تھا، تو اب کچھ دیر پہلے ہی سونالی نے اپنا ایک فوٹو اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے، اپنی خوبصورت مسکان کے لیے چلتا پھرتا تاج محل جیسا انداز پانے والی سونالی کی خوبصورتی کے لاکھوں فین ہے اور انکی خوبصورتی میں انکے بالوں کی خوب تعریف کی جاتی ہے، لیکن سونالی نے اپنے ان بالوں کو کٹوانے کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے.