the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 12 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے 'دی بروکن نیوز' او ٹی ٹی پر ڈیبو کرنے جارہی ہیں۔

سونالی بیندرے 'دی بروکن نیوز' او ٹی ٹی پر ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔
'دی بروکن نیوز' 2018 کی مشہور برطانوی ویب سیریز 'پریس' کاہندوستانی متبادل ہوگا۔
اس میں سونالی کے ساتھ جے دیپ اہلاوت اور شریا پلگاؤنکر بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔
'دی بروکن نیوز' کو ونے وائکول ڈائریکٹ کریں گے۔

سونالی بیندرے نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ خبر شیئر



کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی بھی پروسیسنگ کر رہی ہیں کہ یہ حقیقتاً ہو رہا ہے! انہوں نے کہا ’’سیٹ پر واپس آنا، تخلیقی عمل میں واپس آنا، میرے شریک فنکاروں اور ہدایت کاروں کے ساتھ بات چیت کرنا… کردار میں جان ڈالنا بہت اچھا لگتا ہے۔
میں @ زی 5 کے ساتھ اپنا او ٹی ٹی ڈیبیو کرکے بہت خوش ہوں، ہم نے مل کر بہت کچھ کیا ہے اور یہ خاندان کی طرح لگتا ہے۔
مجھے اس شو کے تصور شروع سے ہی پسند ہے اور مجھے اس بات پر بہت فخر ہے کہ یہ کیسے نکلا…. اسے دیکھنے کے لئے آپ سبھی کا انتظار نہیں کر سکتا‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.