the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 7 اگست (ایجنسی) بالی وڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ اکشے کمار سب سے زیادہ فروخت ہونے والےا سٹار ہیں اس لئے فلم مشن منگل میں انہیں مزید ترجیح ملنا طے ہے۔

اکشے، ودیا بالن، سوناکشی سنہا اور تاپسی پنو کی فلم مشن منگل 15 اگست کے موقع پر ریلیز ہونے والی ہے۔
فلم کی ریلیز سے پہلے اس کے پوسٹر، ٹریلر جاری ہوچکے ہیں۔
فلم کے پوسٹر میں اکشے کمار کو زیادہ ہائی لائٹ کیا گیا ہے۔
جب سوناکشی سے پوسٹر پر اکشے کو زیادہ جگہ



دیے جانے پر سوال کیا گیا تو انہوں نے اس کے دلچسپ جواب دیئے۔
انہوں نے کہا ’’ہمارے لئے یہ ایک ٹیم ورک ہے۔
شوٹنگ کے دوران ہم سب نے ساتھ کام کیا۔
کہیں بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ کوئی جونیئر ہے یا پھر سینیئرہے، لیکن ان سب باتوں کے ساتھ ایک بات یہ بھی حقیقت ہے کہ جو بکتا ہے وہی دکھائی دیتا ہے۔
یہ بات کسی نے مجھ سے کافی وقت پہلے کہی تھی۔
مجھے آج بھی یہ یاد ہے ۔
اکشے سب سے زیادہ بکنے والے ستارے ہیں اس لئے انہیں فلم میں مزید ترجیح ملنا طے ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.