the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27جون(ایجنسی) بالی ووڈ کی دبنگ گرل کے نام سے مشہور سوناکشی سنہا اب بہت جلد ایک ڈاکٹر کے کردار سے سب کو ہسانے والی ہے- لیکن اب انکا یہ نیا اوتار دیکھنے کے لیے انکے فینس کو کچھ زیادہ انتظار کرنا ہوگا- کیونکہ 26 جولائی کو ریلیز ہونے جارہی انکی فلم khandaani-shafakhana خاندانی شفا خانہ کی ریلیز تاریخ آگے بڑھ چکی ہے-
گذشتہ



دنوں فلم میکرس نے اس کامیڈی فلم کا پوسٹر ریلیز کرنے کے ساتھ ٹریلر بھی ناظرین کے سامنے اتارا تھا، اس مزیدار ٹریلر کی جم کر تعریف بھی ہوئی تھی، لوگوں کو اس میں سوناکشی سنہا کا کردار ناظرین کو کافی پسند آیا تھا- فلم میں انکا کردار بے بی بیدی کا ہوگا جو کہ ایک Sexologist ہوتی ہے-فلم کو اب پہلے کی تاریخ سے ایک ہفتے بعد یعنی 2 اگسٹ کو ریلیز کیا جائے گا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.