: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25جولائی(ایجنسی) سال 2016 میں آئی فلم 'ہیپی بھاگ جائے گی' کا ٹریلر ریلیز ہوچکاہے، پہلی فلم میں جہاں ہیپی کے کردار میں اداکارہ ڈائنا پنٹی نظر آئی تھی، تو وہیں اب اس بار اس فلم میں ایک نہیں بلکہ دو-دو ہیپی ہیں- فلم میں پہلی ہیپی کے اب دوسری ہیپی کے کردار میں اداکارہ
سوناکشی سنہا نظر آرہی ہے، فلم میں نئے پیکیج کے طور پر پنجابی اداکارہ جیسی گل بھی نظر آرہی ہے، پچھلے فلم کی طرح جمی شیرگل اور پیوش مشرا اسی شاندار انداز میں نظر آرہے ہیں، پہلی فلم میں جہاں ہیپی بھاگ کر پاکستان پہنچ جاتی ہے تو وہیں اس بار ہیپی چین میں دھمال مچاتے ہوئے نظڑ آنے والی ہے.