the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/3جنوری(ایجنسی) مس انڈیا بننا لڑکیوں کے لیے خواب جیسا ہوتا ہے- لیکن ایک اداکارہ ایسی ہے جو اس خطاب کو افتوں سے بھرا مانتی ہے- انکا کہنا ہے کہ اس تاج نے انکے خود اعتمادی کو چوٹ پہنچائی ہے- سوبھیتا دھولی پالا 2013sobhita-dhulipala میں مس انڈیا منتخب ہوئی تھی.

سووبھیتاکا کہنا ہے کہ تاج تک پہنچنے کے سفر میں انکے خود اعتمادی کو کافی نقصان پہنچا- انکا کہنا ہے کہ میرے دوستوںن ے مجھے مس انڈیا کا



آڈیشن دینے کو کہا تھا میں بس اپنے دوستوں کو یکھانے کے لیے پہلا راؤنڈ جتنا چاہتی تھی - میں پہلا راؤنڈ جیتا اور اسکے بعد میرے من میں اور پانے کی خواہش ہوئی.

سووبھیتا نے کہا زندگی میں پہلی بار مجھے اعزاز ملا- میں بے حد بے چینی محسوس کررہی تھی- میں بہت کمزور تھی- اس میں خود سے کافی دور ہوگئی کیونکہ اس سفر میں آپ کو ایک ایسے شخص بنا دیا گیا جو دلچپس ہو- جو پرکشش ہو-بھلے ہی آپ اندر سے کیسے بھی محسوس کرتی ہوں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.