ممبئی، 24 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار نے کہا ہے کہ ان کی فلم اسکائی فورس غیرت ، ہمت اور حب الوطنی کی ان کہی کہانی ہے۔
فلم اسکائی فورس میں اکشے کمار کے ساتھ نمرت کور ، سارہ علی خان اور ویر پہاڑ یا اہم
کردار ادا کر رہے ہیں اور اسکائی فورس' میں انڈین ایئر فورس کے پائلٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
فلم اسکواڈرن لیڈر دیوایا اور انڈین ایئر فورس کے دیگر ارکان کی سچی کہانی پر بہ پر مبنی ہے جنہوں نے 1965 کی ہند - پاک یہ جنگ کے دوران لڑا تھا۔