the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19فروری(ایجنسی) پلوامہ حملے کے بعد سے جہاں لوگوں میں غصہ ہے، وہیں بالی ووڈ بھی شہیدوں کے خاندان کے لیے ہر ممکن مدد کررہا ہے ، بالی ووڈ کے مشہور شخصیات اجے دیوگن، امیتابھ، جیسے بڑے ستارے شہیدوں کے خاندان والوں کی مدد کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں، ایک ویب سائٹ کے مطابق سلمان خان کے پروڈکشن میں بن رہی فلم نوٹ بک نے بھی شہیدوں کے خاندان کو 22 لاکھ روپے کی مدد کرنے کا اعلان کردیا ہے.
سلمان سمیت فلم نوٹ بک کے سبھی پروڈیوسرس نے بیان دیا کہ اس فلم کی شوٹنگ کشمیر میں صرف آرمی اور کشمیر کے لوگوں کی وجہ سے کامیابی سے ہوپائی ہے جنہوں نے ہماری مدد کی، اتنے مشکل ماحول کے بعد بھی آرمی نے ہمیشہ ہمیں محفوظ رکھا اور قانون کو نظر میں رکھ کر یہ شوٹ پورا ہوا، پر پلوامہ میں جو ہوا وہ صحیح نہیں تھا ہم ویر جوانوں کو خراج پیش کرتے ہیں اور انکے خاندان کے لیے دل سے دعا کرتے ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.