the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/15نومبر(ایجنسی) ساؤتھ فلموں کی اداکارہ کاجل اگروال کو حال ہی میں اسٹیج پر ایک فلم کے ٹریزر لانچ کے موقع پر انکے کو-اسٹار نے کس (بوسہ) دیا.

فلم کوچم Kavacham کے ٹریزر لانچ پر انکے کواسٹار -chota-k-naidu چھوٹا کے نائیڈو نے انہیں زبردستی کس کیا.

دراصل پیر کو حیدرآباد میں فلم کواچم کے ٹریزر لانچ کے موقع پر کاجل فلم سے جوڑے لوگوں کا شکریہ ادا کررہی تھی، تبھی انہوں نے کواسٹار کے نائیڈو کا نام لیا، ایکٹر اسٹیج پر کاجل کے گلے ملے اور انکی گردن پر کس کیا.

کو اسٹار کی حرکت دیکھ ایک سکنڈ کے لیے کاجل بھی چونک گئی، لیکن انہوں نے معاملے کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے کئی تبصرہ نہیں کیا، ٹریزر لانچ کے دوران ہوئے اس واقع کا ویڈیو سوشل میڈیا پر



وائرل ہورہا ہے.




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.