: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی/2جنوری(ایجنسی) بالی ووڈ سنگر سنیدھی چوہان کے گھر ایک ننہا مہمان آیا ہے‘ جی ہاں سنیدھی چوہان نے پیر کی شام بیٹے کو جنم دیا ہے ۔ سنیدھی
چوہان کے ڈاکٹر نے بتایا کہ سنیدھی چوہان اور ہیتن کے بیٹے کا جنم شام 5.20 بجے ہوا. سنیدھی چوہان نے ایک جنوری کو ممبئی کے سوریا ہاسپٹل میں اپنے پہلے بچے کو جنم دیا ہے۔