: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29جنوری(ایجنسی) یمنا ایکسپریس وے پر سڑک حادثے میں مشہور سنگر shivangi-bhatiya شیوانی بھاٹیہ کی موت ہوگئی، وہیں کار چلا رہے انکے شہور نکھل بھاٹیہ شدید زخمی ہوگئے، شیوانی آگرہ میں شو کرنے کے لیے جارہی تھیں، متھورا کے سوریر علاقے میں گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں انکے شوہر نکھل شدید زخمی ہوگئے، جنہیں دہلی کے ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا، یہ حادثہ متھرا کتوالی علاقے میں منگل کی صبح ہوا، بتایا گیا کہ شیوانی بھاٹیہ اپنے شوہر کےساتھ کار سے آگرہ جارہی تھے.