the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
یوم ولادت 24فروری پر خاص پیشکش
ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنے نغموں سے سامعین کو محظوظ کرنے والے نغمہ نگار تقریباً چار دہائیوں سے فلمی مداحوں کے دلوں پر حکومت کررہے ہیں۔

مشہور شاعر اور نغمہ نگار شتلا پانڈے عرف سمیر کی پیدائش 24 فروری 1958 کو بنارس میں ہوئی۔
ان کے باپ انجان فلمی دنیا کے مشہور نغمہ نگار تھے۔
بچپن سے ہی سمیر اپنے والد کی طرح فلم انڈسٹری میں نغمہ نگار بننا چاہتے تھے لیکن ان کے والد چاہتے تھے کہ وہ کسی مختلف شعبے میں اپنا مستقبل روشن



کریں۔

سمیر نے بنارس ہندو یونیورسٹی سے گریجویٹ کی تعلیم حاصل کی۔
گھر والوں کے زور دینے پر انہوں نے اپنے کیرئر کا آغاز بینک میں بطور ایک افسر سے کیا لیکن بینک کی نوکری ان کے مزاج کے مترادف تھی۔
کچھ ہی دنوں میں ان کا دل اس کام سے بھر گیا اور انہوں نے یہ نوکری چھوڑ دی۔

اسی (80) کی دہائی میں نغمہ نگار بننے کا خواب لے کر سمیر ممبئی آگئے اور تقریباً 3 سال تک ممبئی میں جدوجہد کرتے رہے لیکن انہیں کام کرنے کا موقع نہیں ملا۔
بہت کوششوں کے بعد 1983 میں فلم بے خبر میں گیت لکھنے کا موقع ملا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.