: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 14 جون (ذرائع) 60 اور 70 کی دہائی کی مشہور گلوکارہ شاردا راجن آئینگر آج 14 جون کو اس دنیا کو الوداع کہہ گئیں۔ شاردا کی عمر 86 سال تھی۔ شاردا کی پیدائش 25 اکتوبر 1937 کو تمل ناڈو کے ایک برہمن
گھرانے میں ہوئی تھی۔ شاردا راجن آئینگر 'تتلی اُڑی' گانے سے مشہور ہوئی تھی- شاردا کو سال 1970 میں آئی فلم 'جہاں پیار ملے' کے کیبرے نمبر 'بات زرا ہے آپ کی' گانے کے لیے انہیں فیمیل پلے بیک سنگر کا فلم فیئر ایوارڈ ملا تھا-