the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/17جنوری(ایجنسی) حال ہی میں ہنی سنگھ کا ہٹ گانا ،ہائے میرا دل" کا فلمی ورژن ریلیز کیا گیا، ایک ہی ہفتے میں اس گانے کو 3.5 ملین ویوز ملے، گانے میں ٹی وی ایکٹر علی مرچنٹ اور lekha-prajapati  لیکھا پرجاپتی نظر آرہے ہیں، دونوں ہی گانے کو  لیکر پہلے کافی نروس تھے، لیکن ناظرین کا رسپانس دیکھ کر کافی خوش ہے.
گانے کے ریسپانس کو دیکھ کر لیکھا نے کہا، بہت خوش ہوں، 3.5 ملین ویوز ہوگئے، ایک ہی ہفتے میں ، ناظرین کا شکریہ کرنا چاہوںگی کئی بار آرٹسٹ جب بھی کوئی کام



کرتا ہے، اسکی ایک ہی چاہت ہوتی ہے ناظرین سے پیار ملے، وہ سب سے بڑا ایوارڈ ہوتا ہے، بہت بہت شکریہ.




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.