the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی 11 جنوری (یو این آئی) بلبل ہند نامور گلوکارہ لتا منگیشکر کرونا مثبت پائی گئی ہیں جس کے بعد انھیں اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتلائی جا رہی ہے  ان کی چچازاد بہن نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کرونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد انھیں ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کیا گیا



جہاں فی الوقت آئی سی یو میں ان کا علاج چل رہا ہے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ٩٢ سالہ گلوکارہ میں کرونا کی ہلکی علامات پائ گئی اور ان کی حالت مستحکم ہے۔
نومبر 2019 میں بھی انھیں سینے کے وائرل ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ چند دنوں تک اسپتال میں علاج کرانے کے بعد وہ صحتیاب ہو گئی تھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.